لا تجعل الناس تندم علی معرفتك اِجعل الناس تندم علی خسارتك.... لوگوں کو آپ سے متعارف ہونے پر نادم نہ ہونا پڑے بلکہ آپ کو کھونے پر شرمندگی ہو۔۔۔۔!!
Recent posts
-
Mera koi ghar ni hai.
Ma thaak gai hun dunyan k pichy bhagty bhaagty ma kia kru mera koi thikana ni hai meri koi jaga ni hai ma khn jau ma jeu yai maru mujhy kch bi smjh ni ata.
-
I am tired everything else.
Main thaak gai hun is dunyaan sy dunyaan ky logoo sy. Ma shukar adaa krtii hun apny Rab ka jis ny hmain Muslim bnaya. Mera dil bhoot tang hota hai kbhi kbhii asy lgta hai har aik cheez viraan sii hogai hai mera dil ni lgta is jhaan main ma apny Rab k pass jana chahti hun jhaan wo mujh sy pochy ga btao meri dunyaan ma kia kr k ai ho to main unko btau gii ky apki dunyaan walo ny mery sath kia kia ha…
-
ربی َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😭😭😭
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔ بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔ زرحیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ، صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے ۔ اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے اب یہ ھم پر …
-
Humanity
دوسروں کے عیب تلاش کرنا عبادت نہیں، یہ نفس کی تسکین ہے۔ جو شخص پیٹھ پیچھے برائی کرتا ہے وہ دراصل اپنے کردار کو کمزور کرتا ہے، نہ کہ دوسرے کو۔ اسلام ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ زبان کو پاک رکھو اور دل کو حسد اور نفرت سے بچاؤ۔ اگر چاہتے ہو کہ اللہ تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالے، تو تم بھی بندوں کے عیبوں پر پردہ ڈالو۔ خاموشی بعض اوقات سب سے بڑی نیکی ہوتی ہے۔
-
Dil
دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم ، شفقت، محبت سے نہ بھرا جائے تو حسد، بعض اور تکبر سے بھرجاتا ہے!! 💛
-
Myself and my expectations
کچھ لوگ شور مچا کر بدلتے ہیں، اور کچھ لوگ خاموش ہو کر۔ میں اُن لوگوں میں سے ہوں جو ٹوٹتے بھی ہیں تو آواز نہیں کرتے… بس سیکھتے جاتے ہیں۔ 🖤 اپنوں کی آنکھوں میں غداری کی جھلک دیکھی تو احتیاط کا ہنر سیکھا۔۔۔۔ پہلے دل بے خوف تھا، ہر کسی پر یقین کر لیتا تھا۔ اب یقین بھی سوچ سمجھ کر ہوتا ہے، اور مسکراہٹوں کے پیچھے نیتیں پرکھنا آ گیا ہے۔ 🙂 جن سے محبت کی انکی نظروں میں بے قدری اور ذلت دیکھی تو خاموشی اخت…
-
Loyal women
جو عورت آپ سے شادی کرنا چاہے گی وہ شادی سے پہلے پیزا ،زنگر برگر ،بیلنس لوڈ کروانے کی خواہش نہیں رکھے گی کیونکہ نیک عورتوں کی صفت ہے وہ کسی وہ نا محرم مرد کے احسانات نہیں لیتیں وہ تحفہ نہیں مانگتیں وہ آپ سے چیٹینگ نہیں کرتیں آپکو ذہنی مریض نہیں بناتیں وہ آپ سے دور رہتیں ہیں بھلے ہی پنجرے سے بلی طوطا لے جاۓ وہ آپکو گمراہ نہیں کرتیں
-
Loyalty like a diamond 💎
مخلص انسان کو اکثر بیوقوف سمجھ لیا جاتا ہے، کیونکہ وہ جھوٹ نہیں بولتا، دھوکا نہیں دیتا، اور دل سے نبھانے پر یقین رکھتا ہے۔ کتنی دکھ کی بات ہوتی ہے نا جب آپ کسی سے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں، اسے کبھی دھوکا نہ دیں، اور پھر بھی سامنے والا مسلسل آپ کو دھوکا دیتا رہے۔ اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ سب کچھ محسوس کر رہے ہوں، سب جانتے ہوں، پھر بھی خاموش ہوں۔ ایسے میں سوال یہ نہیں رہتا کہ آپ کی…
-
Reality of our life.
Kbhi kbhi ap un logoon k sath Khush hoty hain jo apko pasand hoty hain or baaz dafa asa bi hota hai k jinko ap ni pasand krty woi apklia best hoty hain. Many apni life main kafii baar asa dekha hai k loog jaldi trust kr lety same meri trahan wo dosroo ko apny jaisa smjh lety hain or at the end woi loog uska sab kch khtm kar dety hain or unko is chez sy fraq bi ni prta k unhny hmary sath kia kia ha…