Tired person.

دوسروں کے عیب تلاش کرنا عبادت نہیں،

یہ نفس کی تسکین ہے۔

جو شخص پیٹھ پیچھے برائی کرتا ہے

وہ دراصل اپنے کردار کو کمزور کرتا ہے،

نہ کہ دوسرے کو۔

اسلام ہمیں یہ سبق دیتا ہے

کہ زبان کو پاک رکھو

اور دل کو حسد اور نفرت سے بچاؤ۔

اگر چاہتے ہو کہ

اللہ تمہارے گناہوں پر پردہ ڈالے،

تو تم بھی بندوں کے عیبوں پر پردہ ڈالو۔

خاموشی بعض اوقات

سب سے بڑی نیکی ہوتی ہے۔

Subscribe to "Saimabaloch946" to get updates straight to your inbox
Saima Baloch

Subscribe to Saima Baloch to react

Subscribe