Tired person.
Everything tired me...
کبھی کبھی میں سوچتی میں نے ہر انسان کو خود سے پہلے رکھا لیکن ان سب کے لیے میں ضروری کیوں نہ ہوئی!!
جس کے لیے جب کسی کو چھوڑنے کی بات آئی سب نے مجھے چھوڑنا بہتر سمجھا کسی نے کبھی یہ کیوں نہ سوچا اسکے پاس ہمارے علاوہ ہے کون؟؟
سب نے یہ سوچا یہ تو ہے ہی پاگل ہمیں اس سے بہتر مل جائیگا!!
میں تو اُن کے لیے دنیا سے لڑنے کو تیار تھی اور وہ سب ہی مجھے دنیا کے رحم وکرم پر چھوڑ گئے!!
بس یہ کہہ کر کے ہمارے ساتھ مسئلے ہیں!!
Subscribe to "Saimabaloch946" to get updates straight to your inbox
Comments
No comments yet. Be the first to comment!